عباس نے ٹیسٹ بولنگ کی درجہ بندی کے سب سے اوپر تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
یاد رہے محمد عباس نے پاکستان کی اسٹریلیا سے سے ٹیسٹ سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔محمد عباس نے ۱۷ کھلاڑیوں کو واپسی کا رستہ دکھایا۔اٹھائیس سالہ محمد عباس نے اپنے پہلے ہی انٹرنیشنل کرکٹ میچ سے ایک بہترین پیسر ہونے کا عندیہ دیا ہے۔
Post a Comment