Header Ads

نیشنل سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف سہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا۔



پاکیستان کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت کےبعدآسٹریلیا کے خلاف پندرہ 
رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ۔
آل رآونڈر اماد وسیم اور محمد حفیظ نے سکواڈ میں اپنی جگہ بنا لی جبکہ محمد آمرخراب پرفارمنس کی بنا پر سکواڈ سے باہر کر دیے گئے۔
وقاص مقصود اور اماد وسیم نے ڈومیسٹک میچز میں اپنی اچھی کارگردگی کی بنا پر ٹیم میں اپنی جگہ بنا لی۔

سکواڈ

فخر زمان
محمد حفیظ
صاحبزادہ فرحان
بابر عاظم
شعیب ملک
آسف علی
حسین تلعت
سرفراز احمد(کپتان)
شاداب خان
شاہین شاہ آفریدی
عثمان خان شنواری
حسن علی 
عماد وسیم
وقاص مقصود
فہیم اشرف

No comments

Powered by Blogger.